the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کافی پئیں:
کافی پینے کے جہاں بے انتہا فوائد ہیں وہیں کافی سے کھانا جلدی ہضم ہوتا ہے اور اس سے زیادہ کیلوریزجلتی ہیں اور ایسے افراد جو کافی پسند نہیں نہیں کرتے تو چائے پئیں۔
چيوئنگ گم چبائیں:
کچھ افراد ہلکی پھلکی بھوک لگنے پر ہلکی پھلکی غذا ہی لیتے ہیں جس مین بسکٹ یا نمکین اور میٹھی چیزیں شامل ہیں لیکن چيوئنگ گم سے ایسا کرنے کی عادت کم ہوسکتی ہے اور ساتھ ساتھ منہ کی ورزش بھی جو صحت کے لیے اچھی ثابت ہوگی۔

مصالحے دار کھانا:



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">مصالحے جہاں کھانے کے ذائقے کو بڑھاتے ہیں وہیں ایک طرح سے وزن میں کمی کا بھی سبب بنتے ہیں، مصالحے دار کھانا کھانے سے کیلوریز بھی جلتی ہیں اور بہت جلد پیٹ بھی بھر جاتا ہے۔

ورزش کریں بس 10 منٹ:
سستی اور کاہلی کے باعث اگر آپ ہر روز ورزش کے لیے ایک گھنٹہ نہیں دے سکتے تو 10 منٹ ہی کیجیئے ،محض 10 منٹ کی واک ایک گھنٹے تک کے لیے کیلوریز جلانے میں مدد دیتی ہے۔
ذہنی تناؤ سے بچیں:
تحقیق کے مطابق ذہنی دباؤ میں رہنے والی خواتین کو موٹاپے کے مسئلے کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ پرسکون مزاج والی خواتین دیگر کے مقابلے میں روزانہ 104 کیلوریز زیادہ جلا پاتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.